• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں کا مسجد الاقصی میں بے حرمتی کا سلسلہ جاری

ہفتہ 15-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7843
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکام اور فوجیوں کی جانب سے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی کا مکمل محاصرہ کر رکھا ہے اور نماز کی ادائیگی پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔ اسی دوران صیہونی حکومت کے سیکورٹی کے وزیر اور پولیس کمانڈر نے، درجنوں صیہونی فوجیوں اور انٹیلی جینس اہلکاروں کے ساتھ مسجد الاقصی کے صحن میں داخل ہوکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے۔

صیہونی فوجیوں نے مسجدالاقصی کے بارہ خادموں اور محافظین کو گرفتار اور ان کا ذاتی سامان ضبط کرلیا ہے۔ تازہ خبروں کے مطابق صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس کے مفتی شیخ محمد حسین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ شیخ محمد حسین کو مسجد الاقصی کے دوازے پر نماز جمعہ کی امامت کے بعد گرفتار کیا گیا۔

خیال رہے کہ مسجد الاقصی کے صحن میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں نوجوانوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں تین فلسطینی نوجوان شہید جبکہ دو صیہونی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجیوں کا مسجد الاقصی میں بے حرمتی کا سلسلہ جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.