• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں کا غرب اردن کے شہر نابلس میں فلسطینیوں پر حملہ

بدھ 20-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9580
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر نابلس میں فلسطینیوں پر حملہ کیا ہے جس کے بعد صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپوں کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن سے ملنے والی خبروں میں کہا گیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے چالیس فوجی گاڑیوں کی مدد سے غرب اردن کے شہر نابلس کے علاقے حوارہ پر دھاوا بول دیا۔

صیہونی فوجیوں نے شارع عمان اور حضرت یوسف پیغمبر کے روضے کے قریب واقع بلاطہ کیمپ کے فلسطینی نوجوانوں کو سڑکوں پر آنے سے روکنے کے لئے فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔

اس درمیان فلسطینی نوجوانوں نے بھی غاصب صیہونی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے سڑکوں پر ٹائر جلا کر صیہونی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونیوں کو حضرت یوسف پیغمبر کے روضے تک پہنچنے سے روک دیا۔

غرب اردن کے بیشتر شہروں اور بیت المقدس و غزہ پٹی میں گذشتہ چھے دسمبر سے کہ جس دن ٹرمپ نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت اعلان کیا تھا شدید مظاہرے جاری ہیں اور اس عرصے میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجیوں کا غرب اردن کے شہر نابلس میں فلسطینیوں پر حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.