• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس اور غرب اردن سے متعدد فلسطینی گرفتار کر لیے

بدھ 17-01-2018
in فلسطین
0
0Pala6240
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نے منگل کی رات مقبوضہ بیت المقدس میں جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گیارہ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا جن میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے علاقے رام اللہ اور البیرہ سے چار اور نابلس سے دو فلسطینیوں کو گرفتار کیا جبکہ مشرقی نابلس میں ایک فلسطینی صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں زخمی ہوا۔

امریکی صدر ٹرمپ نے جب سے بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کی حیثیت سے تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے فلسطینیوں کی صیہونی مخالف تحریک اور صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں استقامت کا عمل مزید تیز ہو گیا ہے اور انتفاضہ قدس کے آغاز سے اب تک صیہونی فوجیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں بائیس فلسطینی شہید اور ہزاروں دیگر زخمی ہو چکے ہیں اور فلسطینیوں کی ایک بڑی تعداد کو صیہونی فوجیوں نے گرفتار کر لیا ہے۔

دوسری جانب غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ ساتھ امریکی حکومت بھی بیت المقدس کے بجائے ابودیس کے علاقے کو فلسطین کا دارالحکومت قرار دینے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ ابودیس ایک چھوٹا علاقہ ہے جو صرف چار کلومیٹر کے رقبے میں پھیلا ہوا ہے اور وہاں کی آبادی بھی بہت کم ہے۔

مختلف فلسطینی گروہوں منجملہ فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے بھی اس سلسلے میں صیہونی حکومت اور امریکہ کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجیوں نے بیت المقدس اور غرب اردن سے متعدد فلسطینی گرفتار کر لیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.