• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 16 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں کو مسجد الاقصی میں جانے سے روک دیا

جمعہ 13-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5664
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں رہنے والے فلسطینی نمازیوں کو بیت المقدس میں داخل ہونے سے روک دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ پٹی میں شہری امور کے مرکز میں شعبہ اطلاعات کے انچارج محمد المقادمہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسلسل پانچویں ہفتے غزہ پٹی میں رہنے والے فلسطینی نمازیوں کو نماز جمعہ ادا کرنے کے لیے مسجد الاقصی جانے سے روک دیا۔

صیہونی فوجی ہمیشہ مسجد الاقصی میں داخل ہوتے وقت فلسطینیوں پر پابندیاں عائد کرتے ہیں۔ صیہونی حکومت بچوں سمیت فلسطینیوں کے خلاف جرائم اور مظالم میں اضافہ، اسلامی مقدسات پر حملہ اور مسجد الاقصی کو زمان و مکان کے لحاظ سے تقسیم کرنے کی کوشش کر کے فلسطینیوں پر ظلم ڈھاتی رہتی ہے۔

فلسطینیوں نے اکتوبر 2015 میں ان جرائم اور مظالم کے جواب میں تحریک انتفاضہ قدس شروع کی تھی جس میں اب تک 274 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں کو مسجد الاقصی میں جانے سے روک دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.