• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی عدالت سے فلسطینی طالب علم کو ایک سال قید،جرمانہ کی سزا

بدھ 10-01-2018
in فلسطین
0
0Pala6041
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ریاست کی ایک عدالت نے زیرحراست نوجوان فلسطینی طالب علم رہنما اور جامعہ بیرزیت میں طلباء کونسل کے سربراہ کو ایک سال قید اور بھاری جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے زیر حراست احمد العایش کو 12 ماہ قید اور 2000 شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔

خیال رہے کہ العایش کواسرائیلی فوج نے اکتوبر 2017ء کو رام اللہ کے نواحی علاقے بیرزیت سے حراست میں لیا تھا۔

العایش 2016 اور 2017ء کے دوران بیرزیت طلباء کونسل کا چیئرمین منتخب کیا گیا تھا۔ وہ ایک متحرک طالب علم رہنما ہیں اور انہیں اسرائیلی فوج  اور فلسطینی اتھارٹی دونوں متعدد بار حراست میں لیتی رہی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی عدالت سے فلسطینی طالب علم کو ایک سال قید،جرمانہ کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.