• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی شرپسندوں کا فلسطینی اسکول بس پر حملہ، متعدد بچے زخمی

اتوار 11-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10388
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ غرب اردن کے شہر سلفیت میں وادی قانا کے مقام پر صیہونی آباد کاروں نے ایک فلسطینی اسکول بس پر سنگ باری کی جس کے نتیجے میں بس کے شیشے ٹوٹ گئے اور اس میں سوار متعدد بچے زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ صیہونی آباد کار اپنی گاڑیوں پر سوار تھے۔ انہوں نے بچوں کو اسکول سے واپس لانے والی بس پر سنگ باری شروع کردی جس کے نتیجے میں بس کے شیشے ٹوٹ گئے اور متعدد بچے زخمی ہوئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ سلفیت کے مغرب میں دیر استیا کے مقام پر پیش آیا۔ صیہونی آباد کاروں کی سنگ باری سے فلسطینی بچے سخت خوف کا شکار ہوئے۔ صیہونیوں نے دیر تک فلسطینی اسکول بس روکے رکھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی شرپسندوں کا فلسطینی اسکول بس پر حملہ، متعدد بچے زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.