• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 4 جولائی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی زندانوں میں چار فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری

منگل 17-07-2018
in فلسطین
0
0Pala6836
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انسانی حقوق کی تنظیم ’کلب برائے اسیران‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی انتظامیہ کی طرف سے انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کے خلاف چار فلسطینیوں نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق گروپ کے مطابق 43 سالہ حسن شوکہ کا تعلق غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم سے ہے۔ وہ 44 روز سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ تین دیگر فلسطینی بیت لحم ہی کے اسلام جواریش اور محمود عیاد اور الخلیل کے شمالی قصبے بیت امر کے عیسیٰ عوض نے بھی انتظامی حراست کے تسلسل کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے۔

اسیر حسن شوکہ کی والدہ نے بتایا کہ اس کے بیٹے کو رہائی کے روز دوبارہ گرفتار کرکے انتظامی قید میں ڈال دیا گیا جس کے خلاف اس نے بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حسن شوکہ کو نو ماہ کی انتظامی قید کے بعد تین جون کو رہا کیا گیا مگر فورا ہی اسے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا تھا۔

اسیر شوکہ کی ڈیڑھ ماہ سے جاری بھوک ہڑتال کے باعث اس کی حالت کافی تشویش ناک ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی زندانوں میں چار فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.