• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کے چھے سو نوے مکانات کی تباہی

جمعرات 29-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5496
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کے قصبوں شعفاط اور بیت حنینا میں صیہونیوں کے لئے فلسطینیوں کے چھے سو نوّے مکانات کو مسمار کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شعفاط کے علاقے کی کونسل کے چیئرمین اسحاق سعید ابو خضیر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے رمات شلومر کی توسیع کے مقصد سے شعفاط اور بیت حنینا کے علاقوں میں فلسطینیوں کے مکانات کو مسمار کر دیا۔ صیہونی حکومت کی جانب سے یہ اقدام، ایسی صورت میں عمل میں آیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے تئیس دسمبر کو فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیاں قائم کئے جانے کی مذمت میں چودہ ووٹوں سے قرارداد تئیس چونتیس منظور کی جبکہ امریکہ نے اس قرارداد کے سلسلے میں ہونے والی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔اس قرارداد میں غاصب صیہونی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ مشرقی بیت المقدس سمیت، فلسطینی علاقوں میں صیہونی آباد کاری کا عمل فوری طور پر بند کرے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے اس قرارداد کی منظوری کے بعد صیہونی حکومت نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس قرارداد پر عمل نہیں کرے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کے چھے سو نوے مکانات کی تباہی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.