• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی حکومت نے اسلامی اوقاف کے دفاتر کو بند کردیا

ہفتہ 09-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8499
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کی سیکورٹی فورس نے مسجد الاقصی کے صحن خاص طور پر باب الرحمہ میں بیت المقدس کے اسلامی اوقاف کے دفاتر کو بند کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی حکومت کی سیکورٹی فورس نے مسجد الاقصی میں بیت المقدس کے اسلامی اوقاف کے دفاتر کو بند کرکے ان دفاتر پر دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے اور کیس عدالت کے حوالے کردیا ہے۔

اسلامی اوقاف کا ادارہ حکومت اردن سے وابستہ واحد سرکاری ادارہ ہے جو فلسطین میں اسلامی مقدسات اور اوقاف کی نگرانی کرتا ہے۔

اس ادارے کی ذمہ داری مسجد الاقصی کی بھی نگرانی کرنا ہے۔

بیت المقدس میں اسلامی اوقاف کے ادارے نے جو حکومت اردن سے وابستہ ہے جمعے کو ایک بیان جاری کرکے اپنے دفاتر کو بند کرنے پر مبنی صیہونی حکومت کے توہین آمیز اقدام کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس ادارے کو عدالت میں پیش کرنا پوری دنیا کے ایک ارب ستر کروڑ مسلمانوں کی توہین ہے۔

اسلامی اوقاف کے ادار ے نے باب الرحمہ کو مسجد الاقصی کا اٹوٹ حصہ قراردیا اور کہاکہ اس سلسلے میں صیہونی حکومت کا ہر قسم کا دعوی اور بیان غلط اور بے بنیاد ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکومت نے اسلامی اوقاف کے دفاتر کو بند کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.