• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی حکام نے شہید کا جسد خاکی غزہ لے جانے سے روک دیا

ہفتہ 26-05-2018
in فلسطین
0
0Pala11000
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے غزہ کی پٹی سے زخمی حالت میں علاج کے لیے غرب اردن کے شہر الخلیل کے ایک اسپتال میں لائے گئے ایک فلسطینی شہری کی اسپتال میں شہادت کے بعد اس کا جسد خاکی غزہ واپس بھیجنے سے روک دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز شہید فلسطینی کا جسد خاکی ترقومیاہ سے الخلیل لایا گیا جہاں اسے الخلیل ہی کے ایک نجی اسپتال میں بند کردیا گیا۔

شہید مہند ابو طاعون کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ابو طاحون کی زندگی بچانے کی کوشش کی اور اسے علاج کے لیے غرب اردن لے جایا گیا مگر صیہونی حکام نے شہید کا جسد خاکی واپس کرنے سے بھی انکار کردیا ہے۔

خیال رہے کہ ابو طاحون کو چند ہفتے قبل غزہ کی مشرقی سرحد پر حق واپسی احتجاجی ریلیوں کے دوران اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکام نے شہید کا جسد خاکی غزہ لے جانے سے روک دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.