• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی جیل میں فلسطینی اسیران کو زہریلا کھانا دینے کا انکشاف

بدھ 07-03-2018
in فلسطین
0
0Pala5897
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انسانی حقوق کی تنظیموں نے ایک لرزہ خیز انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو زائد المعیاد اور زہریلا کھانا دیا جاتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جیل عتصیون میں حالیہ عرصے میں فلسطینی اسیران کو زائد المعیاد اور زہریلا کھانا دیا گیا۔

انسانی حقوق کی مندوب جاکلین الفرارجہ نے بتایا کہ انہوں نے گذشتہ روز عتصیون جیل کا دورہ کیا جہاں ان کی متعدد اسیران سے ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں قیدیوں نے بتایا کہ جیل انتظامیہ انہیں فاسد اور زائد المعیاد کھانا دے رہی ہے جس کے باعث کئی قیدی بیمار پڑ گئے ہیں۔

الفرارجہ نے بتایا کہ قیدیوں نے ریڈی میڈ کھانے کے ڈبے بھی دکھائے جن پر استعمال کی تاریخ کئی ماہ قبل ختم ہوچکی تھی۔ اسیران کا کہنا ہے کہ صیہونی انتظامیہ زہریلا کھانا اس لیے کھلا رہی ہے کہ اس کے پاس خوراک کی مقدار کم پڑ گئی ہے اورقیدیوں کی تعداد میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے۔

کلب برائے اسیران کے مطابق عتصیون جیل میں 12 فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔ جب کہ صیہونی زندانوں میں قید رجسٹرڈ فلسطینیوں کی تعداد 6500 سے زاید ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی جیل میں فلسطینی اسیران کو زہریلا کھانا دینے کا انکشاف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.