• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی باشندوں کا اسرائیلی فوجیوں کی مدد سے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ

پیر 28-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5176
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی باشندوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی کالونیوں کے باشندوں نے اتوار کے روز غاصب اسرائیلی فوجیوں کی مدد سے مسجدالاقصی پر دھاوا بول دیا اور اس مقدس مقام کی توہین کی۔ تین ہزار صیہونی باشندوں نے اکتوبر کے مہینے میں مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔

صیہونی فوجی اور باشندے بیت المقدس کے اسلامی اور مسیحی تشخص کو ختم کرنے اور اسے یہودی رنگ دینے کے لیے اس مقدس مقام کی آئے روز بےحرمتی کرتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز دعوی کیا کہ اس نے جولان میں داعش کے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ یہ دعوی ایک ایسے وقت میں کیا جا رہا ہے کہ جب شام میں جنگ کے دوران زخمی ہونے والے دہشت گردوں کا اسرائیل کے اسپتالوں میں علاج کیا جاتا ہے اور پھر شامی فوجیوں کے ساتھ جنگ کے لیے انھیں مسلح کر کے شام واپس بھیجا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی باشندوں کا اسرائیلی فوجیوں کی مدد سے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.