• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی آباد کار کا فلسطینی بچی پر تشدد، بچی زخمی حالت میں گرفتار

جمعرات 08-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10371
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک صیہونی آباد کار نے ایک تیرہ سالہ فلسطینی بچی پر وحشیانہ تشدد کیا، جس کے بعد صیہونی فوج نے مضروبہ کو حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 13 سالہ جملات ابراہیم محمد ابو قبیطہ کو بدھ کی شام منیزل یطا کے مقام پر تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئی۔ مقامی سماجی کارکن رات الجبور نے کہا کہ جملات ابوقبیطہ کو اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنے گھر کے قریب سے دکان سے واپس گھر لوٹ رہی تھی۔

الجبور نے بتایا کہ صیہونی آباد کاروں نے جملات کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اسے اسرائیلی فوج کے حوالے کر دیا۔ الجبور کا کہنا ہے کہ فلسطینی بچوی کو’میزبی یائر‘ صیہونی کالونی کے آباد کار نے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی آباد کار کا فلسطینی بچی پر تشدد، بچی زخمی حالت میں گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.