• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی انتطامیہ نے فلسطینی سے زبردستی اس کا مکان مسمار کرا دیا

پیر 18-12-2017
in فلسطین
0
0Pala6383
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی ریاست کے قائم کردہ نام نہاد بلدیہ نے شہر کے مشرقی قصبے سلوان میں ایک مقامی فلسطینی ھیثم ابو رموز سے اس کا مکان زبردستی مسمار کردایا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سلوان فالو اپ کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز قابض صیہونی بلدیہ کے حکام نے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ سلوان ٹاؤن میں ابو رموز شہری کے مکان کا محاصرہ کیا اور مکان کے مالکان سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے ہاتھوں سے مکان مسمار کریں ورنہ مکان مسمار نہ کرنے پرانہیں بھاری جرمانہ کیا جائے گا۔

صیہونی حکام کا کہنا ہے یہ مکان اسرائیلی بلدیہ کی اجازت کے بغیر تعمیر کیا گیا ہے، اس لیے اسے فوری طور پرمسمار کرنے کا حکم دیا جا رہا ہے۔ مالک مکان کا کہنا ہے کہ صیہونی حکام نے اسے نوٹس جاری کیاتھا جس میں کہا گیا تھا کہ اس نے یہ مکان کود مسمار نہ کیا تو اسے اس کے عوض 50 ہزار شیکل جرمانہ ادا  کرنا ہوگا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی انتطامیہ نے فلسطینی سے زبردستی اس کا مکان مسمار کرا دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.