• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 14 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی آباد کار نے فلسطینی بچی کو کچل کر شہید کردیا

منگل 31-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5874
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ بیت المقدس میں ایک صیہونی نےکم سن فلسطینی بچی کوگاڑی سے کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی شہید ہو گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک صیہونی نے پیر کی رات مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب مشرق میں واقع جبل المبکر نامی علاقے میں درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک نو سالہ فلسطینی بچی کو گاڑی سے کچل دیا۔

اس وحشیانہ کارروائی کو انجام دینے کے بعد یہ غاصب صیہونی موقع واردات سے فرار ہو گیا جبکہ صیہونی پولیس نے بھی اسے گرفتار کرنے کے لئے کوئی اقدام نہیں کیا۔

فلسطین کی وزارت اطلاعات کی رپورٹ کے مطابق سنہ دو ہزار سے اب تک ستّائیس ہزار فلسطینی بچّے غاصب صیہونی حکومت کی جارحانہ کارروائیوں کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔

واضح رہے کہ اٹھائیس دسمبر سنہ دو ہزار کو انتفاضہ کے آغاز سے مارچ سنہ دو ہزار سولہ تک دو ہزار ستّر فلسطینی بچّے شہید اور تیرہ ہزار دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی آباد کار نے فلسطینی بچی کو کچل کر شہید کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.