• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی آباد کاروں سے جھڑپ کے دوران میں ایک فلسطینی نوجوان شہید

اتوار 11-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10394
0
SHARES
0
VIEWS

غربِ اردن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) دریائے اردن کے مغربی کنارے میں صیہونی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ کے دوران میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا گیا ہے۔

 

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غربِ اردن میں واقع ایک فلسطینی گاؤں کے مکینوں اور صیہونی آباد کاروں کے

درمیان جھڑپ کی اطلاع ملنے کے فوری بعد اسرائیلی فوجی موقع پر پہنچ گئے تھے اور انھوں نے متحارب فریقوں کو منتشر کرنے کے لیے براہ راست گولیاں چلائی ہیں۔

فلسطینیوں اور صیہونی آباد کاروں نے ایک دوسرے کو واقعے کا ذمے دار قرار دیا ہے جبکہ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ اس کی تحقیقات کرے گی۔

فلسطینی حکام کے مطابق فائرنگ سے انیس سال کی عمر کا ایک نوجوان جاں بحق ہوا اور ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔ان کے بہ قول ابھی یہ واضح نہیں ہوا ہے کہ ان پر صیہونی آباد کاروں نے فائرنگ کی ہے یا وہ اسرائیلی فوجیوں کی گولیوں کا نشانہ بنے ہیں۔

واضح رہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میں فلسطینی سرزمین پر اسرائیل کی قائم کردہ بستیوں اور مشرقی القدس میں تقریباً ساڑھے پانچ لاکھ صیہونی رہ رہے ہیں جبکہ غرب ِ اردن میں واقع شہروں اور دیہات میں چھبیس لاکھ سے زیادہ فلسطینی رہ رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی آباد کاروں سے جھڑپ کے دوران میں ایک فلسطینی نوجوان شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.