• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی پولیس کی جعلی چالان مہم کے خلاف فلسطینی سراپا احتجاج

منگل 08-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8175
0
SHARES
0
VIEWS

قلقیلیہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں جہاں ایک طرف صہیونی فوج نہتے فلسطینیوں کو ہراساں کرنے کے لیے ان کے گھروں پر چھاپے مارنے اور گھروں میں لوٹ مار کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ وہیں اسرائیلی ٹریفک پولیس بھی فلسطینیوں کی لوٹ مار میں کسی سے پیچھے نہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے سڑکوں پر جگہ جگہ تعینات صہیونی ٹریفک پولیس اہلکار فلسطینی ڈرائیوروں کے نام نہاد خلاف ورزیوں کی آڑ میں چالان کے نام پر ان کی جیبیں خالی کررہے ہیں۔

گذشتہ روز قلقیلیہ میں فلسطینی شہریوں نے شکایت کی اسرائیلی پولیس نے بڑے پیمانے پر فلسطینی ڈرائیوروں سے چالان کی آڑمیں بھاری رقوم جمع کی ہیں۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی ٹریفک پولیس نے قلقیلیہ کے مشرقی علاقے میں ایک مرکزی شاہراہ پر ناکہ لگا کر فلسطینیوں کی ہرگذرنے والی گاڑی کے ڈرائیور کا چالان کرتے۔

ڈرائیور حضرات نے بتایا کہ صہیونی پولیس اہلکاروں کے پاس انہیں چالان کرنے کے لیے کوئی جواز نہیں تھا۔ انہوں نے کسی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔ گاڑیوں کے تمام کاغذات اور ڈرائیوروں کے ضروری کوائف مکمل ہونے کے باوجود بغیر کسی وجہ کے ڈرائیوروں کا چالان کیا جاتا۔ بعض ڈرائیوروں کو ایک ہزار شیکل تک کے جرمانے بھی کیے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی پولیس کی جعلی چالان مہم کے خلاف فلسطینی سراپا احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.