• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی مظالم، فلسطینیوں کے لیے بیت المقدس کے قبرستان بھی تنگ کردیے گئے

منگل 06-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5249
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں بسنے والے فلسطینی شہریوں پر عرصہ حیات تو ویسے ہی تنگ ہے مگر آئے روز قابض اسرائیل کی طرف سے پابندیوں کادائرہ مزید وسیع سے وسیع تر ہو رہا ہے۔ اب تو بیت المقدس میں فوت ہونے والے فلسطینیوں کے لیے القدس کے قبرستانوں میں بھی جگہ نہیں مل رہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی ریاست کی غنڈہ گردی کی تازہ مثال اس وقت دیکھنے کو ملی جب  فوت ہونے والی ایک خاتون کو مسجد اقصیٰ کے قریب تاریخی قبرستان’باب الرحمۃ‘ میں تدفین کی کوشش کی گئی۔ اسرائیلی پولیس نے فلسطینیوں کو اس قبرستان میں قبر کی کھدائی سے سختی سے روک دیا اور کہا کہ یہ جگہ اسرائیل کی ملکیت ہے اور کسی کو یہاں پر اپنی مرضی سے اپنے مردے دفن کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی پولیس کی بھاری نفری نے باب الرحمۃ قبرستان کے تمام داخلی راستوں کا گھیراؤ کرلیا اور شہر میں فوت ہونے والی ایک خاتون خدیجہ ابو دولہ کو قبرستان میں دفن کرانے سے روک دیا گیا۔

یہودی پولیس کی طرف سے فلسطینی خاتون کو باب الرحمۃ قبرستان میں سپرد خاک کرنے کی اجازت دینے سے انکار پر فلسطینی عوام میں سخت غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔ صہیونی پولیس نے خدیجہ ابو دولہ کی قبر کھودنے والے دو فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد ’القشلہ‘ حراستی مرکز منتقل کردیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی مظالم، فلسطینیوں کے لیے بیت المقدس کے قبرستان بھی تنگ کردیے گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.