• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کے ہاتھوں صحافیوں کے قتل کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ

جمعرات 03-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4900
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطین میں صحافیوں کے قتل اور صحافتی حقوق کی سنگین پامالیوں کی عالمی سطح پر تحقیقات کے مطالبات میں ایک بار پھر شدت آ گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین میں صحافیوں کے حقوق کے لیے سرگرم ادارے’فلسطین میڈیا فریڈم ڈویلپمنٹ سینٹر‘ (مدیٰ) کے ڈائریکٹر جنرل موسیٰ الریماوی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج اور دیگر قابض سیکیورٹی ادارے فلسطین میں روز مرہ کی بنیاد پر صحافتی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں کررہے ہیں۔ قابض فورسز نہتے فلسطینی صحافیوں کو گولیاں مار کرانہیں شہید کررہی ہے۔

انہوں نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں صحافیوں کے حقوق کی پامالیوں کا نوٹس لیے اور نہتے صحافیوں کے قتل کی عالمی سطح پر بین الاقوامی عدالتوں میں تحقیقات کی جائیں۔

الریماوی کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی تنظیمیں فلسطین میں صحافیوں اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیلی مظالم کا نوٹس لیں اور اقوام متحدہ، سلامتی کونسل، جنرل اسمبلی اور دیگر عالمی فورمز پر صحافیوں کے قتل کا معاملہ اٹھایا جائے۔

’’مدیٰ‘‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال 2016ء میں اب تک صحافتی قوانین کی 326 خلاف ورزیوں کا اندراج کیا گیا ہے۔ ان میں 207 خلاف ورزیاں اسرائیلی فوج اور 119 فلسطینی اتھارٹی کی پولیس کی جانب سے کی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق سنہ 2000ء کے بعد سے اب تک اسرائیلی فوج نے 41 فلسطینی صحافیوں کو گولیاں مار کر شہید کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کے ہاتھوں صحافیوں کے قتل کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.