• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے، اعتکاف پر پابندی عائد

منگل 11-04-2017
in فلسطین
0
0Pala5898
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر فلسطینی نمازیوں کو زدو کوب کیا ہے اور مسجد میں اعتکاف بیٹھنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے سوموار اور منگل کی درمیانی شب اور منگل کو علی الصباح صہیوج فوج اور مسلح پولیس کےدستوں نے قبلہ اوّل پر چھاپے مارے اور وہاں پر موجود نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد انہیں اعتکاف بیٹھنے پر پابندی عائد کردی۔

صہیونی حکام کی طرف سے فلسطینی شہریوں کے قبلہ اوّل میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کے لیے جگہ جگہ ناکے لگا کر جامہ تلاشی اور شناخت پریڈ کا سلسلہ تیز کردیا گیا ہے۔

ادھر مقبوضہ بیت المقدس کے اہم مقامات پر اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔ مسجد اقصیٰ کی طرف آنے والے راستوں، تمام داخلی دروازوں اور مرکزی مقامات پرفوج اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔

صہیونی فوج کی جانب سے بیت المقدس کو ایسے وقت میں فوجی چھاؤنی میں تبدیل کیا گیا ہے جب اسرائیل میں یہودی ’ایسٹر‘ کا مذہبی تہوار منارہے ہیں۔

گذشتہ روز غرب اردن کے شہروں میں اسرائیلی فوج کی بھاری نفری تعینات کردی گئی تھی۔ غزہ، غرب اردن ، غزہ، بیت المقدس اور شمالی فلسطین کےدرمیان رابطہ سڑکوں کو بند کردیا گیا۔ جس کے نتیجے میں فلسطینی شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئی ہیں۔

فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی پابندیوں کا یہ سلسلہ ایک ہفتے تک جاری رہے گا۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی ایسٹر کے تہوار کی آڑ میں فلسطینیوں پرعرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے، اعتکاف پر پابندی عائد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.