• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی قلقلیہ کے کسانوں کو زیتون چننے سے روک دیا

اتوار 01-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8741
0
SHARES
3
VIEWS

قلقلیہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے قلقلیہ کے مشرق میں واقع النبی الیاس کے علاقے پر دھاوا بول دیا اور وہاں پر موجود فلسطینی کسانوں کو زیتون کے باغات میں کام کرنے سے روک دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے کسانوں کو علاقے سے باہر نکال دیا اور انہیں اپنے باغات میں جانے سے روک دیا۔

ایک مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کا یہ حملہ غیر قانونی صہیونی بستی معالے شمرون میں رہنے والے آباد کاروں کی جانب سے اشتعال انگیز اقدامات کے نتیجے میں پیش آیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کی قلقلیہ کے کسانوں کو زیتون چننے سے روک دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.