• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی تین روز بعد دم توڑ گیا

جمعہ 28-07-2017
in فلسطین
0
1854053420
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں تین روز قبل حزما کے مقام پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک فلسطینی نوجوان موت وحیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد جمعرات کی شام دم توڑ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 26 سالہ محمد فتحی کنعان  تین روز قبل بیت المقدس میں حزما کے مقام پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا تھا جسے بیت المقدس منتقل کردیا گیا۔زخمی فلسطینی نوجوان کو میڈیکل کمپلیکس میں داخل کیا گیا تھا جہاں وہ جمعرات کی شام زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ کنعان کے سر میں گولی لگی تھی جس کے نتیجے میں اس کا دماغ بھی متاثر ہوا تھا۔ ڈاکٹروں نے اس کی زندگی بچانے کی حتی الامکان کوشش کی مگر وہ جاں بر نہ ہوسکا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی تین روز بعد دم توڑ گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.