• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی غزہ میں فائرنگ، چار نوجوان زخمی

ہفتہ 24-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4463
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے غزہ کی سرحد کے ساتھ مختلف علاقوں میں فائرنگ کرتے ہوئے چار فلسطینی نوجوانوں کو زخمی کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے غزہ شہر، خان یونس اور البریج مہاجر کیمپ کے سرحدی علاقوں میں نوجوانوں کی جانب سے منعقد کی جانے والی احتجاجی ریلیوں پر فائرنگ کردی۔

اس موقع پر چار نوجوان البریج میں جھڑپوں کے دوران زخمی ہوگئے۔ دو نوجوانوں کو گولی لگنے سے گہرے زخم آئے تھے جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

ہر جمعہ کے روز غزہ کے شہری اسرائیلی مظالم کے خلاف سرحد کے قریب ریلیوں کا اہتمام کرتے ہیں تاکہ اسرائیلی خلاف ورزیوں اور فلسطینی کے خلاف کارروائیوں پر احتجاج کیا جاسکے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کی غزہ میں فائرنگ، چار نوجوان زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.