• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا فلسطینی شہریوں میں کریک ڈاؤن، درجنوں شہری زیرحراست

اتوار 30-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4860
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقوں مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں کئی مقامات پراتوار کے روز گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا۔ تلاشی کی کارروائیوں کے دوران اسلامی جہاد کے متعدد کارکنوں سمیت کئی فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں برقین کے مقام پر دو سگے بھائیوں اشرف اور ناصر زیدان الجدع کو حراست میں لیا۔ دونوں کا تعلق اسلامی جہاد سے بتایا جاتا ہے۔

جنین میں اسرائیلی فوجیوں نے کئی کالونیوں میں فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور گھروں میں موجود خواتین اور بچوں کو زدو کوب کیا۔

ادھر غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں سلواد کے مقام پرقائم العزہ اور بیت لحم میں عایدہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج نے چھاپے مارے اور متعدد شہریوں کی شناخت پریڈ کی گئی۔

ادھر قلقیلیہ میں عزون اور کرنی شمرون کالونی کے درمیان اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی شہریوں کے گھروں پر چھاپے مارے۔ غرب اردن اور بیت المقدس میں کئی دوسرے مقامات پر بھی چھاپے مارے جس کے نتیجے میں متعدد شہریوں کو حراست میں لیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کا فلسطینی شہریوں میں کریک ڈاؤن، درجنوں شہری زیرحراست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.