• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا فلسطینی باپ بیٹی پر بہیمانہ تشدد،دونوں گرفتار

منگل 15-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8267
0
SHARES
4
VIEWS

سلفیت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں گذشتہ روز صہیونی فوجیوں نے الزاویہ قصبے میں ایک فلسطینی شہری اور اس کی 14 سالہ بیٹی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ سوموار کو اسرائیلی فوج نے شاہراہ عابر السامرہ پر واقع قصبے میں فلسطینی شہریوں کے خلاف تلاشی کی مہم شروع کی تھی۔ اس دوران ایک مقامی فلسطینی شہری یاس سلیمان عاصی اور اس کی چودہ سالہ بیٹی کو سڑک پر موجودگی کے دوران تشدد کا نشانہ بنایا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ درندہ صفت صہیونی فوجیوں نے معصوم بچی کو سڑک پر پٹخ دیا جس کے نتیجے میں اس کے سر سے خون کا فوارا پھوٹ پڑا۔

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی لڑکی اور اس کا والد صہیونی راہ گیروں پر سنگ باری کررہے تھے۔ تاہم عینی شاہدین نے صہیونی فوج کے اس دعوے کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کا فلسطینی باپ بیٹی پر بہیمانہ تشدد،دونوں گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.