• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 12 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا غرب اردن میں اسلحہ ساز فیکٹری پکڑنے کا دعویٰ

جمعہ 27-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5809
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فوجی اہلکاروں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں تلاشی کے دوران ایک اسلحہ ساز فیکٹری پکڑی ہے جہاں تیار کردہ اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ گذشتہ شب الخلیل شہر میں تلاشی کی مہم کے دوران ایک اسلحہ ساز فیکٹری پکڑی جہاں پرآٹھ اقسام کا اسلحہ تیار کیا جا رہا تھا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں موجود اسلحہ اور دیگر سامان قبضے میں لینے کے بعد اسے سیل کردیا گیا ہے۔

صہیونی فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ الخلیل شہر سے پکڑا گیا اسلحہ غرب اردن میں اسلحہ ضبطی کی مہم کا حصہ ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے متعدد بار غرب اردن سے اسلحہ ساز فیکٹریاں پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے اور جعلی اسلحہ ساز کارخانے چلانے کی آڑ میں متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لیا جاتا رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کا غرب اردن میں اسلحہ ساز فیکٹری پکڑنے کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.