• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 11 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا تشدد، القدس میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی

ہفتہ 04-02-2017
in فلسطین
0
0Pala5939
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اسرائیلی فوج نے وحشیانہ تشدد کیا جس کے نیتجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کی باب الحطہ کالونی میں اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کاسلسلہ شروع کیا تو فلسطینی شہری اس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پرنکل آئے۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج نے مسجد اقصیٰ سے باہر نکلتے ہوئے الرازم خاندان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس موقع پر فلسطینی شہریوں نے احتجاج کیا جنہیں منتشر کرنے کے لیے بدبودار پانی چھڑکا۔

مقامی فلسطینی شہریوں کا کہنا ہے کہ  اسرائیلی فوج کی طرف سے باب الحطہ کے مقام پر شہریوں کو ان کے گھروں میں گھس کر نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فوج کی تشدد سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں بعض کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کا تشدد، القدس میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.