• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا بیت المقدس میں دو اسکولوں پر دھاوا، طلبا پرتشدد

ہفتہ 22-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6888
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں دو فلسطینی اسکولوں پر دھاو بول کر طلباء اور اساتذہ کو زدو کوب کیا۔ اسکولوں میں گھس کر قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کی اور انتظامیہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز صہیونی فوجیوں کی بھاری نفری نے بیت المقدس میں ابو دیس کے مقام پر واقع ’جواہر نہرو ہائر سکینڈری اسکول‘ اور ابو دیس بوائز ہائی اسکول پر چھاپہ مارا۔ صہیونی فوجیوں نے اسکولوں میں داخل ہونے سے قبل ان کا محاصرہ کیا۔ بعد ازاں دیواریں اور گیٹ پھلانگ کر اندر داخل ہونے والے اسرائیلی فوجیوں نے طلباء اور اساتذہ کو زدو کوب کیا۔

اسرائیلی فوج نے اسکولوں کی تلاشی کی مہم کے دوران متعدد طلباء کو حراست میں بھی لیا ہے۔

دوسری جانب فلسطینی وزارت تعلیم نے اسکولوں پر اسرائیلی فوج کی یلغار کو سنگین جرم قرار دیا ہے۔ وزارت تعلیم کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی فوج کا اسکولوں کا محاصرہ، ان میں گھس کر توڑپھوڑ کرنا اور طلباء کو ہراساں کرنا منظم غنڈہ گردی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمیں یہ اطلاعات ملی ہیں کہ اسرائیلی فوج نے اسکولوں پردھاووں سے قبل ان پر آنسوگیس  کی شیلنگ کی تھی جس کے نتیجے میں کئی طلباء اور اساتذہ بے ہوش ہوگئے تھے۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے اساتذہ اور طلباء کو زدو کوب کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ صہیونی ریاست ایک منظم پالیسی کے تحت بیت المقدس کے اسکولوں پر پابندیاں عائد کررہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کا بیت المقدس میں دو اسکولوں پر دھاوا، طلبا پرتشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.