• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا القدس میں تاریخی قبرستان پر دھاوا، قبروں کی بے حرمتی

منگل 25-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4800
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں گٓذشتہ روز صہیونی فوج اورپولیس کی بھاری نفری نے شہر کے تاریخی قبرستان پر دھاوا بولا اورقبرستان میں گھس کر کئی قبروں کی سرعام بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوموار کے روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے باب الرحمہ قبرستان پر دھاوا بولا، پولیس کے ہمراہ اسرائیلی محکمہ آثار قدیمہ اور بیت المقدس میں اسرائیلی بلدیہ کے اہلکار بھی موجود تھے۔ اس دوران انہوں نے کئی پرانی قبروں کی توڑپھوڑ کی۔ مسجد اقصیٰ کے ایک محافظ نے اسرائیلی پولیس کی جانب سے قبرستان کی بے حرمتی پر احتجاج کیا تو اسے حراست میں لے لیا گیا۔ بعد ازاں حراست میں لیے گئے قبلہ اوّل کے محافظ صامد عسیلہ کو رہا کردیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں جب صہیونی انتظامیہ نے بیت المقدس میں مسلمانوں کے تاریخی قبرستان کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے۔ صہیونی انتظامیہ اس سے قبل بیت المقدس میں قائم مامن اللہ قبرستان کی بار بار بے حرمتی کی مرتکب ہوچکی ہے۔ باب الرحمہ قبرستان بھی اسرائیلی فوج اور انتظامیہ کی شر سے محفوظ نہیں ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کا القدس میں تاریخی قبرستان پر دھاوا، قبروں کی بے حرمتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.