• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے چاقو رکھنے کے الزام میں فلسطینی خاتون حراست میں لے لی

منگل 20-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5396
0
SHARES
1
VIEWS

قلقیلیہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں ایک فلسطینی خاتون کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ صہیونی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی لڑکی سے ایک چاقو برآمد کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی نیوز ویب پورٹل 0404 نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ فلسطینی خاتون کو قلقیلیہ شہر کے داخلی راستے پرقائم کردہ ایک چیک پوسٹ سے گرفتار کیا گیا۔

صہیونی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار کی گئی فلسطینی لڑکی کے قبضے سے ایک تیز دھار چاقو برآمد ہوا ہے۔ شبہ ہے کہ وہ مزاحمتی حملے کی منصوبہ بندی کررہی تھی۔ گرفتار کی گئی فلسطینی لڑکی کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

خیال رہے کہ یکم اکتوبر 2015ء کے بعد سے فلسطین میں جاری تحریک انتفاضہ کو ناکام بنانے کے لیے اسرائیلی فوج نے چاقو رکھنے کے الزام میں دسیوں فلسطینیوں کو حراست میں لیا اور ان کے خلاف جعلی مقدمات قائم کیے گئے ہیں۔ ان میں بڑی تعداد میں نوجوان فلسطینی لڑکیاں بھی شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج نے چاقو رکھنے کے الزام میں فلسطینی خاتون حراست میں لے لی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.