• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے نابلس سے حماس کے متعدد رہنما اور کارکن گرفتار کر لئے

بدھ 02-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8103
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے بدھ کو علی الصباح شمال مغربی کنارے کے شہر نابلس میں حماس کے قائدین، کارکنوں سمیت تنظیم کے متعدد حامیوں کو بلاامتیاز گرفتاری مہم کے دروان حراست میں لے لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل بدھ کی صبح نماز فجر کے بعد قابض اسرائیلی فوج نے شمالی نابلس کی عصیرہ نامی میونسپلٹی پر دھاوا بولا اور رکن فلسطینی مجلس قانون ساز حسنی البورینی سمیت مناضل سعادہ، الشیخ خرار حمادنہ اور ادھم الشولی کو گرفتار کر لیا۔ تمام افراد اس سے پہلے بھی اسرائیلی جیل کاٹ چکے ہیں اور حال ہی میں رہا ہوئے تھے۔

نابلس ہی کی شمال مشرقی بلدیہ طلورہ پر بھی اسرائیلی فوج نے دھاوا بولا اور وہاں سے الشیخ عمر دراوشہ اور ریاض یوسف صلاحات نامی استاد کو گرفتار کر کے ساتھ لے گئے۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی نابلس کی قریوت میونسپلٹی سے محمد طارق عودہ اور اسلام محمد مجلی عیسی کو گرفتار کر لیا۔

اسرائیلی فوج نے جنوب مغربی کنارے کے شہر بیت لحم کے مختلف علاقوں میں بھی بدھ کی صبح ایسی ہی گرفتاریاں کرتے ہوئے چار نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے بیت لحم کے علاقے وادی شاہین پر ہلہ بولا اور وہاں سے نوجوانوں کے ساتھ جھڑپ کے بعد مالک سویلم اور بکر نواورہ کو گرفتار کر لیا۔ نامہ نگار کا مزید کہنا تھا کہ صہیونی فوج نے مصب محمد العمور نامی نوجوان کے تقوع میونسپلٹی میں واقع گھر پر چھاپے کے دوران اسے گرفتار کر لیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج نے نابلس سے حماس کے متعدد رہنما اور کارکن گرفتار کر لئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.