• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے فلسطینی صحافی اور تجزیہ نگار گرفتار کر لیا

جمعہ 04-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4907
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں جمعرات کو صہیونی فوج نے ایک کارروائی کے دوران سینیر فلسطینی صحافی اور تجزیہ نگار خالد معالی کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعرات کو علی الصباح غرب اردن کےشمالی شہر سلفیت میں اسرائیلیی فوج نے فلسطینی صحافی خالد معالی کے گھر پر چھاپہ مارا۔ گھر میں قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کی اور اہل خانہ کو زدو کوب کرنے کے بعد معالی کو حراست میں لے لیا گیا۔

خیال رہے کہ 48 سالہ ڈاکٹر خالد معالی نے ہیگ یونیورسٹی سے سیاسیات میں پی ایچ ڈی کی ڈگری لے رکھی ہے۔ وہ کئی کتابوں کے مصنف اور فلسطین کے سیاسی حالات پرگہری نظر رکھتے ہیں۔ انہوں نے فلسطین میں یہودی آباد کاری کے موضوع پر بھی گہری تحقیق کی ہے۔ وہ ماضی میں بھی اسرائیلی فوج کی انتقامی پالیسی کی بھینٹ چڑھتے اور جیلوں میں قید رہ چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج نے فلسطینی صحافی اور تجزیہ نگار گرفتار کر لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.