• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے فلسطینی شہری کا زیرتعمیر مکان مسمار کرڈالا

منگل 22-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8346
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج کی طرف سے فلسطینی شہریوں کے مکانات مسماری کا ظالمانہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی فورسز نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں برطعہ کے مقام پر ایک فلسطینی شہری کا زیرتعمیر مکان غیرقانونی قرار دے کر مسمار کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق برطعہ میونسپل کاروپوریشن کے چیئرمین غسان قبہا نے بتایا کہ مسمار کیا گیا زیرتعمیر مکان 100 مربع میٹر کے رقبے پر تعمیر کیا گیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ مسمار کردہ مکان سنہ 1948ء کے علاقوں اور جنین کے درمیان قائم کردہ دیوار کی عقبی سمت تھا، جسے صہیونی فوج کی طرف سے غیرقانونی قرار دیا گیا تھا۔

قبہا نے بتایا کہ قابض صہیونی فورسز کی طرف سے برطعہ قصبے میں مقامی فلسطینی آبادی پر مکانات کی تعمیر پر غیراعلانیہ پابندی عائد کی گئی ہے۔ فلسطینی شہری جب بھی مکان کی تعمیر کی کوشش کرتے ہیں تو یا تو انہیں روک دیا جاتا ہے یا ان کی تعمیر کی گئی املاک کو مسمار کردیا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج نے فلسطینی شہری کا زیرتعمیر مکان مسمار کرڈالا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.