• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے غرب اردن سے فلسطینی رکن پارلیمان کو گرفتار کرلیا

جمعہ 24-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6526
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن ابراہیم دحبور کو حراست میں لینے کے بعد جیل منتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’عرابہ‘ فلسطینی قصبے سے تعلق رکھنے والے فلسطینی رکن پارلیمنٹ کو گذشتہ روز اسرائیلی فوجیوں نے ان کے گھر سے حراست میں لیا۔

اسیر فلسطینی رہنما کی بیٹی رحمہ دحبور نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے ان کے گھر کا اچانک محاصرہ کرنے کے بعد ان کے گھر میں داخل ہوئے۔ اس وقت ان کے والد گھر میں موجود تھے۔ اسرائیلی فوجیوں نے انہیں ایک فوجی گاڑی میں ڈالا اور ان کی گاڑی بھی ضبط کرنے کے بعد نامعلوم سمت کی طرف لے گئے۔

خیال رہے کہ رواں ماہ کے دوران اسرائیلی فوج تین فلسطینی ارکان پارلیمان کو حراست میں لے چکی ہے۔ 9 مارچ کو خاتون رکن پارلیمنٹ سمیرہ الحلایقہ کو شمالی الخلیل کے الشیوخ قصبے سے حراست میں  لیا اور 21 مارچ بہ روز منگل الخلیل کے جنوبی قصبے الظاھریہ سے رکن قانون ساز کونسل محمد الطل کو حراست میں لے لیا۔

محمد دحبور کی گرفتاری کے بعد اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی  ارکان پارلیمان کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔ ان میں تحریک فتح کے مروان البرغوثی کو پانچ بار عمر قید اور عوامی محاذ کے سربراہ احمد سعدات کو تیس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج نے غرب اردن سے فلسطینی رکن پارلیمان کو گرفتار کرلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.