• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے دھاوے، گھروں اور دکانوں کے باہرنوٹس چسپاں

پیر 14-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8250
0
SHARES
2
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے شہریوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور گھروں میں موجود شہریوں کو زدو کوب کیا۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج کی طرف سے گھروں اور دکانوں کے باہر نوٹس چسپاں کیے گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج کی طرف سے چسپاں کردہ نوٹسز میں فلسطینی شہریوں کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں داخل ہونے، القدس میں جانے یا بیرون ملک سفر کرنے سے قبل سول ایڈمنسٹریشن کے دفتر سے اجازت نامہ حاصل کریں تاکہ اس بات کی تصدیق کی جائے وہ کسی قسم کی مزاحمتی سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر اور اس کے اطراف میں اتوار کو علی الصباح چھاپے مارے۔ تلاشی کی کارروائیوں کے بعد صہیونی فوج نے گھروں اور دکانوں کےباہر نوٹس چسپاں کیے جن میں فلسطینیوں کو خبردار کیاگیا ہے کہ وہ دہشت گردانہ سرگرمیوں سے خود کو دور رکھیں۔ غرب اردن سے باہر سفر  کرنے والے فلسطینی پہلے اسرائیلی انتظامیہ کے سامنے پیش ہوں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج نے دھاوے، گھروں اور دکانوں کے باہرنوٹس چسپاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.