• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے بیت المقدس میں تین منزلہ فلسطینی مکان مسمار کر دیا

بدھ 09-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4971
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں وادی الجوز کے مقام پر صہیونی فوج نے اسرائیلی بلدیہ کے حکم پر فلسطینی شہریوں کے ایک تین منزلہ مکان کو غیرقانونی قرار دے کر مسمار کر دیا۔ صہیونی فوج اور بلدیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مسمار کیا گیا مکان حکومت کی اجازت کے بغیر تعمیر کیا گیا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل کے روز اسرائیلی فوج کی 10 گاڑیوں نے وادی الجوز کے مقام پر ایک تین منزلہ فلسطینی مکان کا محاصرہ کیا اور پہلے سے خالی کرائی گئے مکان کے محاصرے کے بعد اسے بلڈوزر کی مدد سے گرا دیا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مسمار شدہ مکان کی تین منزلیں تھی۔ تیسرے منزل کا کچھ حصہ زیرتعمیر تھا۔ دوسری منزل میں رہائشی کے ساتھ ساتھ ایک بڑا گودام تعمیر کیا گیا تھا۔

رواں ماہ کے دوران صہیونی انتظامیہ بیت المقدس میں بیت حنینا کے مقام پر فلسطینیوں کے چار رہائشی مکانات پہلے ہی مسمار کرچکی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج نے بیت المقدس میں تین منزلہ فلسطینی مکان مسمار کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.