• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے بیت المقدس سے متعدد فلسطینی بچے اغواء کر لیے

جمعہ 09-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5277
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں شعفاط پناہ گزین کیمپ  کے قریب قائم ایک فوجی چوکی سے متعدد فلسطینی بچوں کو اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

 

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے ماتحت فلسطینیوں کے لباس میں ملبوس کمانڈو یونٹ کے اہلکاروں نے ایک کارروائی کے دوران متعدد فلسطینی بچوں کو حراست میں لیا جنہیں بعد ازاں کسی نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوجی یونٹ کے اہلکاروں نے سنگ باری کے الزام میں فلسطینیوں پر آنسوگیس کی شیلنگ کی اور ان پر صوتی بم پھینکے۔ بعد ازاں کریک ڈاؤن کے دوران متعدد فلسطینی بچوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج نے بیت المقدس سے متعدد فلسطینی بچے اغواء کر لیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.