• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے القدس میں داخلے پر فلسطینی شہری کوگولی مار دی

منگل 15-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8264
0
SHARES
1
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی محنت کش کوبیت المقدس میں داخلے کی کوشش کے دوران گولیاں مار کر زخمی کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہلال احمر فلسطین کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی مزدور کا تعاقب کرتے ہوئے بیت لحم اور بیت المقدس کے درمیان سرحدی باڑ کے قریب براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی ہونے والے نوجوان کی عمر بیس سال بتائی جاتی ہے۔ اس کی ایک ٹانگ میں گولیاں لگی ہیں۔ اسے شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ہلال احمر کا کہنا ہے کہ شہری کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ چکی ہے۔ اسے علاج کے لیے بیت جالا اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج نے القدس میں داخلے پر فلسطینی شہری کوگولی مار دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.