• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوجی عدالت سے دو فلسطینی سگے بھائیوں کو قید وجرمانہ

جمعرات 12-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5652
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ’عوفر‘ فوجی عدالت نے دو سگے فلسطینی بھائیوں کو باقاعدہ قید اور بھاری جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ اسیر عمر سلیمان علی ابو عیاش کو 38 ماہ قید اور اس کے بھائی یوسف کو 26 ماہ قید کی سزا سنائی ہے جب کہ دونوں بھائیوں کو چھ چھ ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی شہداء واسیران فاؤنڈیشن کی طرف سےجاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 21 سالہ اسیر عمر ابو عیاش کو صہیونی فوج نے 26 جنوری 2015ء کو حراست میں لیا تھا۔ وہ اس وقت اسرائیل کی ’نفحہ‘ جیل میں قید ہے جب کہ اس کے بھائی مجاھد یوسف ابو عیاش کو 7 ستمبر 2015ء کو حراست میں لیا گیا۔ 24 سالہ ابو عیاش ’عوفر‘ جیل میں قید ہے۔ سزا پانے والے دونوں بھائیوں کا آبائی تعلق غرب اردن کے شہر الخلیل سے ہے اور دونوں کو اسلامی جہاد سے تعلق کے الزام میں قید اور جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے۔

خیال رہے کہ سزا پانے والے دونوں نوجوانوں کے ایک بھائی تامر ابو عیاش بھی اسرائیلی جیل میں 5 جولائی 2015ء سے پابند سلاسل ہیں۔ تامر کو تا حال کسی قسم کی سزا نہیں سنائی گئی، اسے بغیر مقدمہ چلائے عوفر جیل میں قید کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوجی عدالت سے دو فلسطینی سگے بھائیوں کو قید وجرمانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.