• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 16 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوجی شہید فلسطینی کی بیوہ کو بچوں کے سامنے اٹھا کرلے گئے

بدھ 18-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5708
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات)  فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں گذشتہ روز اسرائیلی فوجیوں نے شہید فلسطینی غسان ابو جمل کی بیوہ کو جبل المکبر سے اس کے والد کے گھر سے گن پوائنٹ پربچوں کے سامنے اٹھا کر لے گئے۔ ماں کی مجرمانہ گرفتاری پرخوف کا شکار بچے ماں کے لیے چلاتے رہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے جبل مکبر میں شہید ابو جمل کے سسر کے گھر کا محاصرہ کیا اور گھرمیں موجود شہید کی بیوہ کو اس کے بچوں کے سامنے گن پوائنٹ پرگھیسٹ کر باہر نکالا اور ایک گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر لے گئے۔

ذرائع نے بتایا کہ شہید کے والد نے جنوبی بیت المقدس میں جبل ابو غنیم یہودی کالونی میں قائم’ھارحوماۃ‘ پولیس سینٹر رابطہ کیا مگر صہیونی پولیس کی طرف سے مغویہ فلسطینی خاتون کے بارے میں کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کیں۔

خیال رہے کہ شہید غسان ابو جمل نامی ایک فلسطینی کی بیوہ اور بچوں کو اسرائیلی فوج نے بیت المقدس سے بے دخل کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ان کی گرفتاری اسی ظالمانہ فیصلے کا نتیجہ ہے۔ غسان ابو جمل پرالزام تھا کہ اس نے پانچ یہودیوں کو ہلاک کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوجی شہید فلسطینی کی بیوہ کو بچوں کے سامنے اٹھا کرلے گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.