• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی غنڈہ گردی،فلسطینیوں کے مزید مکانات مسمار، کئی خاندان بے گھر

جمعرات 24-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5136
0
SHARES
3
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ شمالی شہر اللد میں صہیونی فوج نے غنڈہ گردی اور بدمعاشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینی شہریوں کے مزید تین مکانات ملبے کا ڈھیر بنا دیے ہیں۔ جس کے نتیجے میں مزید کئی فلسطینی خاندان بے گھر ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور اللد شہر کی صہیونی بلدیہ نے بلڈوزروں کی مدد سے بیت المقدس کے شمال مغرب میں 38 کلو میٹر دور اللد شہر میں فلسطینیوں کے تین مکانات بلڈوز کردیے جس کے نتیجے میں مزید فلسطینی شہری صہیونی انتظامیہ کی غنڈی گردی کے نتیجے میں گھر کی چھت سے محروم ہوگئے ہیں۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی فوج اور انتظامیہ نے اللد شہر کی کرم التفاض کالونی کا محاصرہ کیا جس کے بعد اس کالونی میں واقع فلسطینیوں کے تین مکانات مسمار کردیے گئے۔

ان تینوں مکانوں میں الشعابین قبیلے کے کئی خاندان آباد تھے جن کے بچوں، بوڑھوں اور خواتین کو مکان کی چھت سے محروم کردیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی غنڈہ گردی،فلسطینیوں کے مزید مکانات مسمار، کئی خاندان بے گھر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.