• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی عدالت سے فلسطینی خاتون کو چھ سال قید بامشقت کی سزا

جمعہ 25-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5142
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست ایک 26 سالہ فلسطینی خاتون سماجی کارکن کو چھ سال قید با مشقت کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق  ’’عوفر‘‘ نامی فوجی عدالت کی طرف سے گذشتہ روز فلسطینی اسیرہ حلوۃ سلیم حمامرۃ کو چھ سال قید با مشقت کی سزا کا حکم دیا۔  حمامرہ کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم کے حوسان قصبے سے ہے۔

حمامرہ کو صہیونی فوج نے 8 نومبر 2015ء کو ’’بیتار علیت‘‘ کالونی کےقریب گولیاں مارنے کے بعد زخمی کرکےحراست میں لیا تھا۔ اس پر ایک اسرائیلی فوجی کو چاقو سےوار کرکے زخمی کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ حراست میں لیے جانے کے بعد وہ کئی ماہ تک بیت المقدس کے ’’ھداسا عین کارم‘‘ اسپتال میں زیرعلاج رہی ہیں۔ انہیں صہیونی فوج پر چاقو سے حملہ کرکے اسے زخمی کرنے جرم میں چھ سال قید با مشقت کی سز سنائی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی عدالت سے فلسطینی خاتون کو چھ سال قید بامشقت کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.