• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی عدالت سے دو فلسطینی اسیران کی مشروط طور رہائی

جمعرات 27-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4824
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی عدالت کی طرف سے مشروط طور پر رہائی کا حکم دیے جانے کے بعد دو فلسطینی نوجوانوں عطیہ محمد غزاوی ایک دوسرے اسیر کی مشروط طور پررہائی کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 18 سالہ اسیر عطیہ محمد غزاوی کا تعلق بیت المقدس کے سلوان قصبے کی الثوری کالونی سے ہے اور اسے 16 ماہ قبل حراست میں لیا گیا تھا جب اس کی عمر 17 سال سے کم تھی۔

فلسطینی اسیران کے اہل خانہ پرمشتمل کمیٹی کی طرف سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ الغزاوی کو اسرائیلی فوج نے 21 جولائی 2015ء کو حراست میں لیا تھا۔ اس پر یہودی فوجیوں اور آباد کاروں سنگ باری کا الزام عائد کیا گیا اور اسی الزام میں اسے سولہ ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

ادھر بیت المقدس میں اسرائیل کی ایک مجسٹریٹ عدالت نے باب الحطہ کالونی سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینی نوجوانوں کو آج جمعرات کی شام تک پولیس کی حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے جب کہ دو نوجوانوں کی مشروط رہائی کا حکم دیا گیا ہے۔

مجسٹریٹ عدالت نے زیرحراست فلسطینی لڑکوں ناصر ، منیر العجلونی، راغب ابو اسنیہ کو جمعرات کی شام تک پولیس کی تحویل میں رکھنے جب کہ مجد شریفہ اور مومن حشیم کو رہا کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں حکم دیا گیا ہے کہ وہ ایک ماہ تک ایک دوسرے سے نہیں ملیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی عدالت سے دو فلسطینی اسیران کی مشروط طور رہائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.