• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی عدالت سے دو فلسطینی اسیران کو بارہ بارہ ماہ قید کی سزا

بدھ 02-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4884
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی ایک مجسٹریٹ عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینی شہریوں کو ایک ایک سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اسیران پر عائد کردہ فرد جرم میں ان پر مسجد اقصیٰ کا دفاع کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

گذشتہ روز دونوں فلسطینی اسیران 19 سالہ قصی خلیل اور 19 سالہ احمد خلیل کو بیت المقدس میں قائم کردہ مجسٹریٹ عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے دونوں فلسطینیوں کو بارہ بارہ ماہ قید کی سزا کا حکم دیا۔

صہیونی پولیس نے قصی کو 29 اپریل 2016ء کو حراست میں لیا تھا۔ اس پر اسرائیلی پولیس اہلکاروں اور یہودی آباد کاروں پر سنگ باری کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ دوسری فلسطینی نوجوان کو بھی کچھ عرصہ قبل حراست میں لیا گیا تھا۔ اس پر بھی بیت المقدس میں دھاوے بولنے والے یہودی آباد کاروں کی راہ روکنے اور اسرائیلی فوج پر سنگ باری کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی عدالت سے دو فلسطینی اسیران کو بارہ بارہ ماہ قید کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.