• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی شرپسند نے فلسطینی شہری گاڑی تلے کچل ڈالا

پیر 15-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7178
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک صہیونی شرپسند نے 35 سالہ فلسطینی شہری غسان المحتسب کو اپنی گاڑی کی ٹکر سے کچل کر شدید زخمی کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک صہیونی آباد کار نے یہودی کالونیوں کو ملانے والی شاہراہ 60 پر مشرقی الخلیل مین البقعہ چوک میں ایک صہیونی آباد کار کو اپنی گاڑی کی ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ محتسب کو گاڑی تلے روننے کے بعد صہیونی آباد کار جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا۔ زخمی فلسطینی شہری کو علاج کے لیے الخلیل شہر کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی شرپسند نے فلسطینی شہری گاڑی تلے کچل ڈالا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.