• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی شرپسندوں کا نہتے فلسطینی پولیس اہلکار پر وحشیانہ تشدد

جمعہ 06-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8805
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرنابلس میں آج جمعہ کو علی الصباح عصیرہ کے مقام پر صہیونی دہشت گردوں نے ایک نہتے فلسطینی پولیسی اہلکار محمود محمد جرارعہ کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ فلسطینی شہری کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کو علی الصباح 26 سالہ محمد جراعۃ کو صہیونی اشرار نے شیلو صہیونی کالونی کے قریب تشدد کا نشانہ بنایا۔

مقامی سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ جرارعہ  نیشنل سیکیورٹی فورسز کے ایک اہلکار ہیں۔ وہ شیلو صہیونی کالونی کے مرکزی چوک کے قریب سے مرکزی شاہراہ سے گذر رہے تھے کہ سڑک پر کھڑے صہیونی شرپسندوں نے انہیں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی پولیس اہلکار کے سر میں گہری چوٹ لگی ہے۔ اسے شدید زخمی حالت میں رام اللہ کے ایک اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

خیال رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں صہیونی آباد کاروں نے کسی فلسطینی کو اس طرح بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ اس نوعیت کے واقعات اب روز کا معمول بن چکے ہیں۔ غرب اردن میں صہیونی آباد کار مقامی فلسطینی آبادی کے لیے سیکیورٹی ریسک بن گئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی شرپسندوں کا نہتے فلسطینی پولیس اہلکار پر وحشیانہ تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.