• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی شرپسندوں کا الخلیل شہر میں فلسطینی کے مکان پر قبضہ

جمعرات 27-07-2017
in فلسطین
0
0Pala8029
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں 120 صہیونی آباد کاروں نے اجوب رجب نامی ایک فلسطینی شہری کے گھر میں گھس کر گھر میں موجود تمام افراد کو باہر نکال دیا اور مکان پر قبضہ کر لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی آباد کاروں نے بدھ کی شام ابو رجب کے گھر پر قبضہ کیا اور آج جمعرات کو بھی صہیونی اس گھر میں موجود ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق بدھ کے روز صہیونی آباد کاروں نے مسجد ابراہیمی کے قریب واقع ایک مکان کا محاصرہ کیا۔ دو منزلہ مکان میں موجود فلسطینیوں کو بندوق کی نوک پر باہر نکالا اور اس کے بعد 120 صہیونی اس میں داخل ہوگئے۔

مقامی فلسطینی شہریوں نے صہیونی آباد کاروں کی غنڈہ گردی اور اشتعال انگیزی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے صہیونی اشرار سے مکان فوری طور پر خالی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ابو رجب خاندان نے اسرائیلی فوج کو بھی اس بارے میں آگاہ کیا ہے مگر ان کی شناخت پر کوئی توجہ نہیں دی گئی۔ صہیونی آباد کار کھلے عام فلسطینی شہری کے مکان میں گھوم رہے ہیں جب کہ اہل خانہ کھلے آسمان تلے زندگی گذارنے پرمجبور ہیں۔ ابو رجب کا کہنا ہے کہ مکان میں آٹھ افراد رہتے ہیں جنہیں صہیونیوں نے وہاں سے نکال باہر کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی شرپسندوں کا الخلیل شہر میں فلسطینی کے مکان پر قبضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.