• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی دہشت گرد چار معصوم فلسطینی بچوں کو گاڑی تلے روند کر فرار

جمعہ 11-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8220
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ایک صہیونی شرپسند مسجد اقصیٰ کے قریب سلوان کے مقام پر چار فلسطینی بچوں کو اپنی گاڑی تلے روند کر فرار ہوگیا۔ گاڑی کی ٹکر سے چاروں بچے شدید زخمی ہوگئے جنہیں علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی آباد کار نے سلوان کے مقام پر ایک سڑک پر گاڑی چلاتے ہوئے مختلف واقعات میں چار بچوں کو کچلنے کر شہید کرنے کی کوشش کی۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے صہیونی آباد کار دانستہ طور پر گاڑی فلسطینی بچوں پر چڑھاتا رہا ہے، جس کے نتیجے میں چار بچے زخمی ہوئے۔ صہیونی شرپسند فلسطینی بچوں کو کچل کر خود گاڑی سمیت فرار ہوگیا۔

زخمی ہونے والے چاروں بچے اسپتال داخل کردیے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی دہشت گرد چار معصوم فلسطینی بچوں کو گاڑی تلے روند کر فرار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.