• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی جیل میں قید زخمی فلسطینی کی حالت خطرے سے باہر

اتوار 30-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4853
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج کی قید میں موجود ایک زخمی فلسطینی شہری کی حالت اب قدرے بہتر ہے اور وہ خطرے سے باہر بتائے جاتے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کے مندوب مفید الحاج نے بتایا کہ زخمی اسیر احمد حامد (سیاغہ) کی طبی حالت اب بہتر ہے اور وہ خطرے سے باہر ہیں۔ تاہم وی فی الحال بیت المقدس میں عیسویہ قصبے میں قائم ’’ھداسا‘‘ اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

انسانی حقوق کے مندوب مفید الحاج کا کہنا ہے کہ حامد کو اسرائیلی فوج نے تین گولیاں ماری تھیں۔ ان گولی ان کی دائیں ٹانگ میں جن کہ دوسری پیٹ میں پیوست ہوگئی تھی۔ تیسری گولی ان کے کندھے کو چھوتی ہوئی گذر گئی تھی۔ ٹانگ میں لگنے والی گولی نے اس کی ٹانگ کی ہڈی توڑ دی تھی تاہم اب اسیر کی حالت معمولی بہتر ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان حامد کو رام اللہ گورنری میں گولیاں مار کر زخمی کرنے کے بعد حراست میں لے لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی جیل میں قید زخمی فلسطینی کی حالت خطرے سے باہر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.