• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی آباد کار کے مبینہ قاتلوں کے اہل خانہ سے صہیونی فوج کی بدسلوکی

جمعہ 06-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8804
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ابو الرب اور  جبل الدامونی کے مقامات پر چھاپہ مارے اور نہتے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے سنہ1948ء کے مقبوضہ علاقے کفر قاسم میں چند روز قبل ایک صہیونی آباد کار کے قتل کے الزام میں گرفتار دو فلسطینیوں کے اہل خانہ کو زدو کوب کیا اور دونوں قصبوں کے شہریوں کو ہراساں کرنے کے ساتھ انہیں گرفتار کرنے کی دھمکیاں دی گئیں۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ شمالی فلسطین کے علاقے کفر قاسم کے میں ایک صہیونی آباد کار کو قتل کردیا تھا۔ صہیونی فوج نے اس الزام میں غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینیوں یوسف کمیل اور محمد ابو الرب کو حراست میں لے لیا تھا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج نے دونوں فلسطینیوں کے اہل خانہ اور  مقامی فلسطینی آبادی کو ہراساں کیا۔ فلسطینی شہریوں نے صہیونی فوج کے وحشیانہ چھاپوں کے خلاف جلوس نکالا۔ اسرائیلی فوج نے پرامن مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر لاٹھی چارج کیا اور آنسوگیس کی شیلنگ کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی آباد کار کے مبینہ قاتلوں کے اہل خانہ سے صہیونی فوج کی بدسلوکی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.